
Shahbaz || Romantic Love Deep Words Dp Islamic Funny Video Poetry Novels Caption News Food Fashion
June 13, 2025 at 09:16 AM
ابھی تم نے دیکھا ہی کیا ہے!؟ ۔ " 🖤🙂
" ابھی تو تُم نے اپنے ( Can't Live WithOut You ) کو کِسی اور کا ہوتے ہُوئے دیکھنا ہے ، ابھی ایک وقت آنا ہے جب تُمہارے ( Most Dialled Number ) نے ڈائل ہونا بند ہو جانا ہے ، جب تُمہارے نام کے آگے سے ( Mine ) ہٹا دِیا جانا ہے ، جب فیس بک کی ( Search List ) میں اُس کا نام نیچے جاتا جاتا غائب ہو جانا ہے ، جب تُمہارا ( Account ) اُس کی فیس بک کے ( See first ) سے بھی ہٹ جانا ہے ، کِتنی ہی شاعری جو اُس کے نام لِکھی گئی ہوگی اُس پر اُس کا ( React ) نہیں ہوگا ، تب کِتنے ہی آنسو اُس کے کاندھے کی بجائے تکیے پر گِرنے ہیں ، تُمہاری کال جِس فون پر اگلے ہی لمحے اُٹھائی جاتی تھی وہاں سے ( Not Responding ) آنا ہے ، میسینجر پر اُس کی ( iD ) سب سے اُوپر نظر آنا بند ہو جانی ہے ، وہاں اب نئے لوگ اور نئے چہرے آجانے ہیں ، پہلے اُس کے نام کی تڑپ کسک میں بدلنی ہے اور پھر مِٹ جانی ہے ، ابھی جِس کے ( Whatsapp ) کی ( dP ) تُمہاری مرضی سے بدلتی ہے اُسی کی ( dP ) بھی تُمہیں نظر آنا بند ہو جانی ہے ، ابھی تُم نے دیکھا ہی کیا ہے!؟ ابھی تو تُم نے ( On Another Call ) دیکھنا ہے ، ابھی تُم نے دُوسری طرف سے " کون " بھی تو سُننا ہے ، کہہ جو رہی ہُوں کہ ؛ ابھی تُم نے دیکھا ہی کیا ہے!؟ ۔ "
*⏤͟͟͞͞★͙≛͙⃝͙👸🏻Queen $⏤͟͟͞͞★͙≛͙⃝͙🤴🏻*
😢
😭
❤️
😂
😮
🙂
☺️
❌
🏆
👍
44