Islamic Journey
Islamic Journey
June 13, 2025 at 08:15 AM
اھلِ عرب کہتے ہیں کہ تین چیزوں کے پاس نہ جاؤ !! *الحصان من الخَلف* گھوڑے کے پاس پیچھے سے *الثور من الأمام* بیل کے پاس آگے سے *الجاهل من جميع الإتجاهات* جاہل کے پاس کسی بھی طرف سے کہ جاہل جسم زخمی نہیں کرتا مگر آپ کی عقل زخمی ضرور کرتا ہے، آپ کی روح زخمی ضرور کرتا ہے۔ [email protected]
👍 1

Comments