Islamic Journey
June 13, 2025 at 08:19 AM
*اچھی صحبت، اچھے تعلقات*
گاجر کے دو ٹکڑے کریں، ایک کو شیرے میں اور دوسرے کو نمک لگا کر رکھیں، کچھ دن بعد ایک ٹکڑا مربہ اور دوسرا اچار بن جائے گا-
گاجر ایک ہی ہے مگر ماحول مختلف اور نتیجہ الگ !! لہذا جیسا بننا چاہیں ویسے لوگوں میں بیٹھیں، اگر مثال پسند نہ آئی ہو تو گاجر دھو کر کھا لیں !!
🩷
👍
1