
FRM News Official
June 10, 2025 at 12:36 PM
وفاقی بجٹ 2025.26/بجٹ دستاویز
آئندہ مالی سال وفاقی ترقیاتی پروگرام کے لیےایک ہزارارب روپے تجویز،دستاویز
انفراسٹرکچر کےمنصوبوں کے لیے 644 ارب روپے مختص کرنےکی تجویز، دستاویز
آئندہ مالی سال سماجی شعبوں کے منصوبوں کےلیے150ارب روپے رکھنےکی تجویز، دستاویز
خیبرپختون خواہ میں ضم شدہ اضلاع کے لیے70 ارب روپےکا ترقیاتی بجٹ تجویز،دستاویز
آزادکشمیر اورگلگت بلتستان کےخصوصی علاقہ جات کے لیے63 ارب روپے تجویز،دستاویز
بجٹ میں سائنس اورآئی ٹی کے لیے53 ارب روپےمختص کرنےکی تجویز، دستاویز
آئندہ مالی سال گورننس کے لئے9 ارب روپے کاترقیاتی بجٹ رکھنے کی تجویز، دستاویز
آئندہ مالی سال پیداواری شعبوں کے لیے11 ارب روپےمختص کرنے کی تجویز،دستاویز
بجٹ میں توانائی کے منصوبوں کے لیے144 ارب روپےرکھنےکی تجویز، دستاویز
ٹرانسپورٹ اورکمیونیکیشنزکے منصوبوں کے لیے332 ارب روپے مختص کرنےکی تجویز، دستاویز
بجٹ میں پانی کےمنصوبوں کے لیے 109 ارب روپےرکھنےکی تجویز،دستاویز
فزیکل پلاننگ اینڈہاؤسنگ کے منصوبوں کےلئے59 ارب روپے مختص کرنےکی تجویز، دستاویز
بجٹ میں صحت کےترقیاتی بجٹ کی مد میں22 ارب روپے مختص کرنےکی تجویز، دستاویز
تعلیم بشمول ایچ ای سی کے لیے 63 ارب روپےکا ترقیاتی بجٹ رکھنے کی تجویز، دستاویز
پارلیمنٹرینزکی اسکیموں کےلیے آئندہ مالی سال50 ارب روپے مختص کرنےکی تجویز، دستاویز
دیگرسماجی شعبوں کےمنصوبوں کے لیے15 ارب روپےرکھنے کی تجویز، دستاویز
بجٹ میں خوراک و زراعت کے لیے 3ارب مختص کرنے کی تجویز، دستاویز
آئندہ مالی سال انڈسٹریز کے لیے8 ارب روپے رکھنے کی تجویز، دستاویز
آئندہ مالی سال وزارت دفاع کا ترقیاتی بجٹ11ارب55کروڑ40 لاکھ روپےتجویز،دستاویز
آئندہ مالی سال وزارت داخلہ کا ترقیاتی بجٹ 10ارب91کروڑ روپے تجویز،دستاویز
آئندہ مالی سال موسمیاتی تبدیلی کاترقیاتی بجٹ2 ارب78کروڑ 40 لاکھ روپے تجویز،دستاویز
نئے مالی سال وزارت آئی ٹی کاترقیاتی بجٹ13ارب53کروڑ روپے رکھنےکی تجویز،دستاویز
آئندہ مالی سال وزارت صحت کا ترقیاتی بجٹ 15 ارب 34 کروڑ روپےتجویز،دستاویز
آئندہ مالی سال وزارت تعلیم کا ترقیاتی بجٹ19ارب68کروڑ روپے تجویز ،دستاویز
آئندہ مالی سال اعلی تعلیمی کمیشن کا بجٹ 45ارب روپے مختص کرنےکی تجویز،دستاویز
آئندہ مالی سال ریلویزکاترقیاتی بجٹ 24 ارب51 کروڑ روپےرکھنے کی تجویز،دستاویز
آئندہ مالی سال وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کا ترقیاتی بجٹ4ارب 79کروڑروپے تجویز، دستاویز
آئندہ مالی سال وزارت آبی وسائل کا ترقیاتی بجٹ147ارب روپے رکھنےکی تجویز،دستاویز
آئندہ مالی سال وزارت دفاعی پیداوارکا ترقیاتی بجٹ ایک ارب 79کروڑ روپےتجویز،دستاویز
آئندہ مالی سال ایس آئی ایف سی ڈویژن کاترقیاتی بجٹ 50 کروڑ 30 لاکھ روپےتجویز،دستاویز
این ایچ اے کے لیے 229 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ رکھنے کی تجویز، دستاویز
پاور ڈویژن کا ترقیاتی بجٹ 104 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز، دستاویز
بجٹ میں سپارکو کے لیے 24 ارب 15 کروڑ روپے کا ترقیاتی بجٹ رکھنے کی تجویز، دستاویز
وزارت پارلیمانی امور کے لیے 3 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ مختص کرنے کی تجویز، دستاویز
پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن کے منصوبوں کے لیے 4 ارب75 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز، دستاویز
وزارت اطلاعات و نشریات کے ترقیاتی بجٹ کے لیے 4 ارب 34 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز، دستاویز
وزارت منصوبہ بندی کے ترقیاتی بجٹ کی مد 12 ارب 32 کروڑ روپے تجویز، دستاویز
ریونیو ڈویژن کے لیے 6 ارب 15 کروڑ روپے کا ترقیاتی بجٹ رکھنے کی تجویز، دستاویز
👍
2