
FRM News Official
June 10, 2025 at 12:37 PM
۔
وفاقی بجٹ / پی ایس ڈی پی تجاویز
آئندہ مالی سال مجموعی قومی ترقیاتی بجٹ4083 ارب روپے تجویز،دستاویز
وفاقی ترقیاتی بجٹ ایک ہزار ارب روپے مختص کرنےکی تجویز، دستاویز
آئندہ مالی سال وفاقی سرکاری اداروں کی سرمایہ کاری کاہدف288ارب روپے تجویز،دستاویز
صوبوں کا ترقیاتی بجٹ2795 ارب روپے رکھنے کی تجویز، دستاویز
آئندہ مالی سال پنجاب کا ترقیاتی بجٹ 1188ارب روپے رکھنے کی تجویز، دستاویز
سندھ کا ترقیاتی بجٹ نئے مالی سال 887 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز،دستاویز
آئندہ مالی سال خیبر پختون خواہ کا ترقیاتی بجٹ440 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز، دستاویز
نئے مالی سال بلوچستان کا ترقیاتی بجٹ 280ارب روپے رکھنے کی تجویز،دستاویز
رواں مالی سال صوبوں کےنظرثانی ترقیاتی بجٹ کاحجم2358 ارب روپے ہے،دستاویز
رواں مالی سال صوبوں کا اصل ترقیاتی بجٹ 2186 ارب روپے مختص کیا گیا تھا،دستاویز
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آئندہ مالی سال کا وفاقی ترقیاتی بجٹ ایک ہزار ارب روپے رکھنے کی تجویز، دستاویز
وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کا ترقیاتی بجٹ 662 ارب روپے رکھنے کی تجویز، دستاویز
این ایچ اے کاترقیاتی بجٹ 229 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز، دستاویز
پاور ڈویژن کا ترقیاتی بجٹ 104 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز، دستاویز
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وفاقی بجٹ 2025-26
آئندہ بجٹ میں آبی وسائل کے منصوبوں کے لیے 147 ارب 78 کروڑ روپے کا بجٹ مختص کرنے کی سفارش
داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ فیز ون کے لیے 20 ارب روپے کا بجٹ مختص کرنے کی تجویز
منگلا ڈیم پاور اسٹیشن کی اپ گریڈیشن کے لیے 5 ارب روپے کا بجٹ مختص کرنے کی تجویز
دیا میر بھا شا ڈیم کے لیے 35 ارب روپے کا بجٹ مختص کرنے کی سفارش
دیامیر بھا شا ڈیم کی اراضی کی خریداری کے لیے 7 ارب 78 کروڑ روپے مختص کرنے کی سفارش
مہمند ڈیم کے لیے 35 ارب 72 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز
کراچی کو واٹر سپلائی منصوبے کے لیے کلری فیڈری کی تعمیر و مرمت کے لیے 9 ارب 47 کروڑ روپے بجٹ مختص کرنے کی سفارش
کراچی واٹر سپلائی کے فور فیز ون منصوبے کے لیے 8 ارب 20 کروڑ روپے کا بجٹ مختص کرنے کی سفارش
پٹ فیڈر کینال سسٹم بلوچستان کے لیے ایک ارب 87 کروڑ روپے بجٹ مختص کرنے کی سفارش
دریائے سندھ پر ٹیلی میٹری سسٹم کی تنصیب کے لیے 4 ارب 41 کروڑ روپے کا بجٹ مختص کرنے کی سفارش
پنجگور ڈیم کی تعمیر کے لیے ایک ارب 20 کروڑ روپے کا بجٹ مختص کرنے کی سفارش
آواران ڈیم کی تعمیر کے لیے ایک ارب 50 کروڑ روپے کا بجٹ مختص کرنے کی سفارش
تربیلا پانچویں توسیعی منصوبے کے لیے 3 ارب 40 کروڑ روپے کا بجٹ مختص کرنے کی سفارش
ہارپو ہائیڈروپاور پراجیکٹ اسکردو کے لیے ایک ارب روپے کا بجٹ مختص کرنے کی تجویز
………..
وفاقی بجٹ 2025-26
وفاقی حکومت کا آئندہ بجٹ میں بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 26 ارب 73 کروڑ روپے مختص کرنے کا فیصلہ دستاویز
درگئی شابوزئی تا تونسہ شریف روڈ کی تعمیر کے لیے ایک ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دستاویز
دکی تا چملانگ روڈ کی تعمیر کے لیے 50 کروڑ روپے مختص کرنے کی سفارش دستاویز
کوئٹہ میں مختلف فلائی اوورز کی تعمیر کے لیے 70 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز دستاویز
پنجگور جیچک آواران روڈ کی تعمیر کے لیے 2 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دستاویز
بلیدہ تا پروم شاہراہ کی تعمیر کے لیے ایک ارب 50 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز دستاویز
ناگ تا جیچک روڈ کی تعمیر کے لیے 70 کروڑ روپے مختص کرنے کی سفارش دستاویز
گوادر سیف سٹی پراجیکٹ کے لیے 7 ارب 50 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز دستاویز
تربت تا مند شاہراہ کی تعمیر کے لیے 2 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دستاویز
پاک افغان بارڈر پر ٹرمینل کی تعمیر کے لیے 2 ارب 50 کروڑ روپے مختص کرنے کی سفارش دستاویز
سوئی تا کشمور شاہراہ کی تعمیر کے لیے 2 ارب روپے مختص کرنے کی سفارش دستاویز
صحبت پور میں دانش اسکول کی تعمیر کے لیے 80 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز دستاویز
………….
وفاقی بجٹ 2025.26/دستاویز
آئندہ مالی سال کےبجٹ میں صنعتوں کے فروغ کےنئےمنصوبوں کے لیے فنڈز رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اسٹیل ملزکی زمین پرخصوصی اقتصادی زون کےقیام کےلئےفنڈز تجویز، دستاویز
اس نئے منصوبے کے لئےبجٹ میں50 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز ہے، دستاویز
پاکستان اسٹیل ملزکی مجموعی طور پر 6ہزار400 ایکڑزمین خصوصی اقتصادی زون کے لیے مختص ہوگی
اسٹیل ملزاورکراچی انڈسٹریل پارک کو وفاقی خصوصی اقتصادی زون کے طورایک ساتھ تیارکیاجائےگا
اس کو کراچی انڈسٹریل پارک (وفاقی خصوصی اقتصادی زون)کا نام دیاجائے گا
پہلےمرحلے میں کراچی انڈسٹریل پارک کے1500 ایکڑکے500ایکڑپربلاک اے تیارکیاجائےگا،دستاویز
1500ایکڑ پرپھیلا کراچی انڈسٹریل پارک پاکستان اسٹیل ملزکی اراضی پر تیار کیاجارہا ہے
کراچی انڈسٹریل پارک سی پیک کے تحت ملک میں تیارکیےجانے والے9 خصوصی اقتصادی زونز میں سے ایک ہے
بجٹ میں ایک ہزار انڈسٹریل اسٹچنگ یونٹس کے قیام کے نئے منصوبے کے لیے فنڈز کی تجویز، دستاویز
سمیڈا کے تحت دوسرے مرحلےکے اس نئےمنصوبے کے لیے 25 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز، دستاو
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آئندہ بجٹ میں اراکین پارلیمنٹ کی ترقیاتی اسکیموں کے لیے فنڈز مختص کرنے کی تجویز دستاویز
پنجاب میں اراکین پارلیمنٹ کی جاری اور نئی اسکیموں کے لیے 16 ارب 21 کروڑ روپے کا بجٹ مختص کرنے کی سفارش دستاویز
کچا پکا نور شاہ روڈ ساہیوال کی تعمیر کے لیے 57 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز دستاویز
ملتان کی مختلف یونین کونسلز میں گلیوں نالیوں اور سیوریج لائنز کے لیے 49 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز دستاویز
ملتان کنٹونمنٹ میں سڑکوں کی تعمیر کے لیے 20 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز دستاویز
مظفر گڑھ کے سیلاب متاثرہ سڑکوں کی تعمیر کے لیے 58 کروڑ 50 لاکھ روپے مختص کرنے کی تجویز دستاویز
گجرات کی ترقیاتی اسکیموں کے لیے 20 کروڑ روپے مختص کرنے کی سفارش دستاویز
جوڑیاں کلاں تا ملکو کلاں روڈ سیالکوٹ کی تعمیر کے لیے 34 کروڑ 60 لاکھ روپے مختص کرنے کی تجویز دستاویز
ماڑی بھنڈراں تا گھمن والا روڈ گوجرانولہ کی تعمیر کے لیے 52 کروڑ 90 لاکھ روپے مختص کرنے کی تجویز دستاویز
تاتلے والی تا نوشہرہ ورکاں روڈ گوجرانولہ کی تعمیر کے لیے 51 کروڑ 90 لاکھ روپے مختص کرنے کی تجویز دستاویز
چھال تا ڈھولاں موڑ شاہراہِ کی تعمیر کے لیے 85 کروڑ 60 لاکھ روپے مختص کرنے کی تجویز دستاویز
عیسیٰ موڑ تا صدیق پورا شاہراہ کی تعمیر کے لیے 85 کروڑ 60 لاکھ روپے مختص کرنے کی تجویز دستاویز
خیرپور ٹامیوالی روڈ کی تعمیر کے لیے 41 کروڑ 40 لاکھ روپے مختص کرنے کی تجویز دستاویز
گوجرہ میں سیوریج ، گلیوں ، نالیوں کی تعمیر و مرمت کے لیے 30 کروڑ 40 لاکھ روپے مختص کرنے کی تجویز دستاویز
تحصیل یزمان میں ترقیاتی اسکیموں کے لیے 27 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز دستاویز
ریلوے انڈر پاس جہانیاں کی تعمیر کے لیے 54 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز دستاویز
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بجٹ میں وزیراعظم آفس کی تزئین وآرائش کےلیے6کروڑ50لاکھ روپےرکھنےکی تجویز،دستاویز
اس منصوبے پر30جون 2025 تک18 کروڑروپےکےاخراجات کاتخمینہ ہے،دستاویز
آئندہ مالی سال پی ایم آفس کی تزئین وآرائش پرمزیداخراجات کے لیے فنڈز کی تجویز
اس منصوبےکو34 کروڑ31 لاکھ روپے کی مجموعی لاگت کےساتھ منظور کیا گیاتھا،دستاویز
بجٹ میں پی ایم اسٹاف کالونی کی تزئین وآرائش کےلیے5کروڑ50لاکھ روپے تجویز،دستاویز
اسلام آباد میں حکومتی ملکیتی بلڈنگ کی تزئین وآرائش،بحالی کےلیے 11کروڑروپےتجویز،دستاویز
منسٹرانکلیواسلام آبادمیں12اپارٹمنٹس کی تعمیرکےلیے13کروڑ27لاکھ روپےتجویز،دستاویز
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وفاقی بجٹ2025.26/دستاویز
وفاقی حکومت کابجٹ میں کراچی کےمختلف منصوبوں کےلیےفنڈز رکھنےکافیصلہ
گرین لائن کراچی کےلیے50کروڑ روپےکابجٹ مختص کرنےکی تجویز،دستاویز
آپریشنل گرین لائن بی آرٹی کراچی کے لیے18کروڑ50 لاکھ روپےتجویز،دستاویز
کراچی میں سڑکوں،گلیوں،نکاس آب،پانی کےمختلف منصوبوں کےلیےفنڈزکی تجویز،دستاویز
ضلع غربی کراچی میں انفراسٹرکچرکی بحالی کےلیے10کروڑروپےکابجٹ تجویز،دستاویز
ناظم آباد اورلیاقت آباد میں انفراسٹرکچر کی بحالی کےلیے12کروڑ روپےتجویز،دستاویز
لانڈھی،زمان،کورنگی ٹاون میں سڑکوں،پانی،نکاسی آب،پلےگراونڈز کےلیے11کروڑ روپےتجویز،دستاویز
ضلع وسطی کراچی میں پارک ایشین فٹ بال گراونڈکےلیےتقریبا10کروڑروپےکی تجویز، دستاویز
ضلع کورنگی،ملیرمیں سڑکوں، گلیوں،نکاس آب کے منصوبوں کے لیے5کروڑ روپےتجویز،دستاویز
ضلع شرقی کراچی میں وفاقی بجٹ کے تحت منصوبوں کےلیے10کروڑ روپےکا بجٹ تجویز،دستاویز
ضلع جنوبی وغربی میں کے ایم سی منصوبوں کے لیے7کروڑ50 لاکھ روپےکا بجٹ تجویز، دستاویز
وسطی کراچی کی مختلف یونین کونسلزکےمنصوبوں کے لیےبھی7کروڑ50 لاکھ روپےتجویز، دستاویز
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بجٹ میں اراکین پارلیمنٹ کے اضافی فیملی سوٹس کے لیےفنڈز رکھنے کی تجویز
آئندہ مالی سال اس منصوبے کے لیے3 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز، دستاویز
منصوبے کے تحت 500 سرونٹ کوارٹرز بھی تعمیر کیے جائیں گے، دستاویز
کراچی کوسٹل پاور پراجیکٹ کے لیے 4 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز،دستاویز
آئی ٹی پارک کراچی کے لیے 4 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز،دستاویز
ٹیکنالوجی پارک اسلام آبادمنصوبے کےلیے 4 ارب 91کروڑ روپے تجویز،دستاویز
اسلام آباد سیف سٹی پراجیکٹ کے لیے 3 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز، دستاویز
ڈیجیٹل ایکانومی پراجیکٹ نادرا کے لیے 2 ارب 59کروڑ روپے تجویز، دستاویز
اسلام آباد ڈویلپمنٹ پیکیج کے لیے 2 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز، دستاویز
ڈیجیٹل ایکانومی منصوبے کے لیے ایک ارب 97 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز، دستاویز
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وفاقی بجٹ 2025-26
آئندہ سال اراکین پارلیمنٹ کی اضافی رہائش گاہوں کی تعمیر کا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ دستاویز
آئندہ بجٹ میں اراکین پارلیمنٹ کے رہائش گاہوں تعمیر کے لیے 3 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دستاویز
اراکین پارلیمنٹ کے لاجز میں 500 سرونٹ کوارٹرز بھی تعمیر کیے جائیں گے دستاویز
اراکین پارلیمنٹ کی اضافی رہائش گاہوں کی تعمیر کی منظوری شہباز حکومت کے دور میں دی گئی دستاویز
آئندہ بجٹ میں بلوچستان میں سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے 8 ارب روپے کا منصوبہ شروع کرنے کی تجویز دستاویز
کراچی کوسٹل پاور پراجیکٹ کے لیے 4 ارب روپے مختص کرنے کی سفارش دستاویز
اسلام آباد سیف سٹی پراجیکٹ کے لیے 3 ارب روپے مختص کرنے کی سفارش دستاویز
ڈیجیٹل ایکانومی پراجیکٹ نادرا کے لیے 2 ارب 58 کروڑ روپے مختص کرنے کی سفارش دستاویز
اسلام آباد ڈویلپمنٹ پیکیج کے لیے 2 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دستاویز
ڈیجیٹل ایکانومی منصوبے کے لیے ایک ارب 97 کروڑ روپے مختص کرنے کی سفارش دستاویز
آئی ٹی پارک کراچی کے لیے 4 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دستاویز
ٹیکنالوجی پارک اسلام آباد کی تعمیر کے لیے 4 ارب 90 کروڑ روپے کا بجٹ مختص کرنے کی سفارش دستاویز
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آئندہ مالی سال پاور ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 104 ارب روپے کا بجٹ مختص کرنے کی سفارش دستاویز
داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے بجلی کی ترسیل ک منصوبے کے لیے 15 ارب 97 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز دستاویز
علامہ اقبال انڈسٹریل زون فیصل آباد کو بجلی فراہمی کے منصوبے کے لیے 11 ارب 61 کروڑ روپے مختص کرنے کی سفارش دستاویز
اسلام آباد ویسٹ گرڈ اسٹیشن کی تعمیر کے لیے 5 ارب روپے کا بجٹ مختص کرنے کی سفارش دستاویز
مہمند ڈیم سے بجلی کی ترسیل کے لیے 2 ارب روپے مختص کرنے کی سفارش دستاویز
این ٹی ڈی سی سسٹم کی بہتری کے لیے 4 ارب روپے کا بجٹ مختص کرنے کی سفارش دستاویز
ڈھرکی ، رحیم یار خان اور بہاولپور ٹرانشمیشن لائن کی تعمیر کے لیے 5 ارب روپے کا بجٹ مختص کرنے کی تجویز دستاویز
جھمپیر گرڈ اسٹیشن پر بیٹریوں کی تنصیب کے منصوبے کے لیے ایک ارب 70 کروڑ روپے کا بجٹ مختص کرنے کی سفارش دستاویز
سکھی کیناری پاور پراجیکٹ سے بجلی کی ترسیل کے منصوبے کے لیے 3 ارب 50 کروڑ رپے مختص کرنے کی سفارش دستاویز
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آئندہ مالی سال حیدر آباد سکھر موٹر وے کی تعمیر کے لیے 30 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز، دستاویز
سیالکوٹ کھاریاں موٹروے کی تعمیر کے لیے 10 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز، دستاویز
کراچی کوئٹہ چمن شاہراہ کی تعمیر کے لیے40 ارب روپ مختص کرنے کی تجویز، دستاویز
کارارو وڈھ کچلاک چمن شاہراہ کی تعمیر کے لیے 40 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز، دستاویز
بجٹ میں انڈس ہائی وے شکار پور راجن پور سیکشن کے لیے 8 ارب 62 کروڑ روپےتجویز،دستاویز
راجن پور ڈی جی خان سیکشن کی تعمیر کے لیے 9 ارب 50 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز، دستاویز
ڈی جی خان ڈی آئی خان سیکشن کے لیے 11 ارب 43 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز، دستاویز
شندور گلگلت شاہراہ کی تعمیر کے لیے 4 ارب روپے کا مختص کرنے کی تجویز، دستاویز
ہوشاب آواران خضدار سیکشن کے لیے 7 ارب روپے کا بجٹ مختص کرنے کی تجویز،دستاویز
گوادر رتو ڈیرو شاہراہ کی تعمیر کے لیے 3 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز،دستاویز
لاہور سیالکوٹ موٹر وے کی تعمیر کے لیے 3 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز، دستاویز
خیبر پاس ایکنامک کوریڈور کی تعمیر کے لیے 4 ارب 50 کروڑ مختص کرنے کی تجویز، دستاویز
مورو راجن پور شاہراہ کی تعمیر کے لیے 9 ارب 20 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز، دستاویز
قراقرم ہائی وے تھاکوٹ تا رائے کوٹ سیکشن کی تعمیر ک لیے 9 ارب 50 کروڑ روپےمختص کرنے کی تجویز،دستاویز
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آئندہ مالی سال وزارت دفاع کے ترقیاتی بجٹ میں 114فیصد سے زائد اضافے کی تجویز
آئندہ مالی سال وزارت داخلہ کے ترقیاتی بجٹ میں بھی اضافے کی تجویز
موسمیاتی تبدیلی ، صحت ، تعلیم اور ریلویز کے ترقیاتی بجٹ میں کمی کی تجویز
آئی ٹی ، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ، دفاعی ہیداوار کے ترقیاتی بجٹ میں بھی کمی کی تجویز
آبی وسائل اور خصوصی سرمایہ کاری کونسل ڈویژن کے ترقیاتی بجٹ میں بھی کمی تجویز
آئندہ مالی سال وزارت دفاع کا ترقیاتی بجٹ 11 ارب 55 کروڑ 40 لاکھ روپے تجویز،دستاویز
رواں مالی سال وزارت دفاع کا ترقیاتی بجٹ 5 ارب 38 کروڑ 60 لاکھ روپے مختص ہے،دستاویز
آئندہ مالی سال وزارت داخلہ کا ترقیاتی بجٹ 10 ارب 91 کروڑ روپے تجویز،دستاویز
رواں مالی سال وزارت داخلہ کا ترقیاتی بجٹ 9 ارب 78 کروڑ روپے مختص ہے،دستاویز
آئندہ مالی سال موسمیاتی تبدیلی کا ترقیاتی بجٹ 2 ارب 78 کروڑ 40 لاکھ روپے تجویز،دستاویز
رواں مالی سال موسمیاتی تبدیلی کا ترقیاتی بجٹ 5 ارب 26 کروڑ روپے مختص ہے،دستاویز
آئندہ مالی وزارت آئی ٹی کا ترقیاتی بجٹ13 ارب53 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز،دستاویز
رواں مالی سال وزارت آئی ٹی کا ترقیاتی بجٹ 23 ارب 93 کروڑ روپے مختص ہے،دستاویز
آئندہ مالی سال وزارت صحت کا ترقیاتی بجٹ 15 ارب 34 کروڑ روپےتجویز،دستاویز
رواں مالی سال وزارت صحت کا ترقیاتی بجٹ 24 ارب 75 کروڑ روپے مختص ہے ،دستاویز
آئندہ مالی سال وزارت تعلیم کا ترقیاتی بجٹ 19 ارب 68 کروڑ روپے تجویز ،دستاویز
رواں مالی سال وزارت تعلیم کا ترقیاتی بجٹ 20 ارب 75 کروڑ روپے مختص ہے،دستاویز
آئندہ مالی سال اعلی تعلیمی کمیشن کا بجٹ 45 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز،دستاویز
رواں مالی سال اعلیٰ تعلیم کمیشن کا بجٹ 61 کروڑ روپے مختص ہے،دستاویز
آئندہ مالی سال ریلویزکا ترقیاتی بجٹ 24 ارب 51 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز،دستاویز
رواں مالی سال ریلویز کا ترقیاتی بجٹ 35 ارب روپے مختص ہے،دستاویز
آئندہ مالی سال وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کا ترقیاتی بجٹ 4 ارب 79 کروڑ روپے تجویز، دستاویز
رواں مالی سال وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کا ترقیاتی بجٹ 6 ارب 65 کروڑ روپے مختص ہے،دستاویز
آئندہ مالی سال وزارت آبی وسائل کا ترقیاتی بجٹ 140 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز،دستاویز
رواں مالی سال آبی وسائل کا ترقیاتی بجٹ تقریبا 170 ارب روپے مختص ہے،دستاویز
آئندہ مالی سال وزارت دفاعی پیداوار کا ترقیاتی بجٹ ایک ارب 79 کروڑ روپے تجویز،دستاویز
رواں مالی سال وزارت دفاعی پیداوار کا ترقیاتی بجٹ 2 ارب 72 کروڑ روپے مختص ہے،دستاویز
آئندہ مالی سال ایس آئی ایف سی ڈویژن کا ترقیاتی بجٹ 50 کروڑ 30 لاکھ روپے مختص کرنے کی تجویز،دستاویز
رواں مالی سال ایس آئی ایف سی ڈویژن کا ترقیاتی بجٹ 52 کروڑ 31 لاکھ روپے مختص ہے،دستاویز
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آبی وسائل کے منصوبوں کے لیے 140 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز، دستاویز
وفاقی وزارت تعلیم کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے19 ارب 68 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز، دستاویز
وفاقی وزارت صحت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 15 ارب 34 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز، دستاویز
پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن کے منصوبوں کے لیے 4 ارب 75 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز، دستاویز
ریلویز کے ترقیاتی بجٹ کی مد میں 24ارب 71 کروڑ روپے سے زائد مختص کرنے کی تجویز، دستاویز
سپارکو کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 24 ارب 15 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز، دستاویز
وزارت دفاع کے ترقیاتی بجٹ کے لیے 11 ارب 55 کروڑ روپے سے زائد رکھنے کی تجویز، دستاویز
دفاعی پیداوار کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ایک ارب 79 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز، دستاویز
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کابینہ ڈویژن کےتحت ترقیاتی اسکیموں کے لیے50 ارب 34 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز، دستاویز
آئندہ مالی سال ایس آئی ایف سی کا50 کروڑ 30 لاکھ روپے ترقیاتی بجٹ رکھنے کی تجویز،دستاویز
سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے لیے 4 ارب 79 کروڑ روپے کا بجٹ مختص کرنے کی تجویز،دستاویز
ریونیو ڈویژن کے لیے 6 ارب 15 کروڑ روپے کا بجٹ مختص کرنے کی تجویز ،دستاویز
وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے13 ارب 53 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز، دستاویز
وزارت داخلہ کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 10 ارب 91 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز، دستاویز
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آئندہ مالی سال صوبوں، خصوصی علاقہ جات کا ترقیاتی بجٹ 245 ارب 89 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز، دستاویز
صوبائی منصوبوں کے لیے93 ارب 44 کروڑ کا بجٹ رکھنے کی تجویز، دستاویز
ضم شدہ اضلاع کے لیے 70 ارب 44 کروڑ روپے کا ترقیاتی بجٹ رکھنے کی تجویز، دستاویز
آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 82ارب روپے رکھنے کی تجویز، دستاویز
ایچ اے سی کے ترقیاتی بجٹ کے لیے 45 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز، دستاویز
۔۔۔۔۔۔۔
👍
1