
FRM News Official
June 11, 2025 at 03:22 PM
*عیدِ قربان کے موقع پر مارکیٹ میں صفائی، قربانی کی الائشوں اور خون کو بروقت اٹھانے اور چونا چھڑکاؤ جیسے شاندار انتظامات پر اولڈ سٹی تاجر اتحاد کے چیئرمین شیخ محمد عالم صاحب اور ان کی ٹیم نے UC 07 کے چیئرمین جناب یاسر اختری کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔"*
https://www.facebook.com/share/v/1AgMg1kK1R/
❤️
😂
😢
7