FRM News Official
FRM News Official
June 11, 2025 at 03:38 PM
‏🔴 ایرانی وزیرِ دفاع: اگر امریکہ کے ساتھ جنگ شروع ہوئی، تو ایران مشرقِ وسطیٰ میں موجود تمام امریکی اڈوں پر حملہ کرے گا۔ ‏🔴 ایران کا کہنا ہے کہ اگر اُس کے نیوکلیئر تنصیبات پر حملہ ہوا تو وہ پوری طاقت سے جواب دے گا۔ ایران اسرائیل کو سیکڑوں بیلسٹک میزائلوں، ہزاروں کروز میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنائے گا۔ 📢
Image from FRM News Official: ‏🔴 ایرانی وزیرِ دفاع:  اگر امریکہ کے ساتھ جنگ شروع ہوئی، تو ایران مشر...
❤️ 👍 😂 👌 👏 😤 33

Comments