FRM News Official
FRM News Official
June 12, 2025 at 03:57 PM
🌟 تھنک لیب کی جانب سے مشن قرآن کا دوسرا پروگرام بنام یوم عثمان غنیؓ🌟 🕌 خلیفۂ ثالث، جامعُ القرآن، ذوالنورین کی قربانیوں کا ایمان افروز تذکرہ 📅 تاریخ: 15 جون 2025 بروز اتوار 🕰 وقت: 9 بجے (بعد نماز عشاء) 📍 مقام: کھتری مسجد، میٹھادر، کراچی 🤲 یہ نشست ہمارے ایمان کو تازگی دے گی، ہمارے دلوں کو جھنجھوڑے گی، اور ہمیں قرآن پاک و سیرتِ صحابہؓ سے جڑنے کا موقع فراہم کرے گی۔
Image from FRM News Official: 🌟  تھنک لیب کی جانب سے مشن قرآن کا دوسرا پروگرام بنام یوم عثمان غنیؓ�...
❤️ 👍 3

Comments