Creative Taleem
Creative Taleem
May 26, 2025 at 12:23 AM
دماغ میں ایک لاکھ بلین نیوران ہیں۔ یہ اتنے ہیں جتنے کائنات میں ستارے۔ پھر ہر نیوران مزید دس ہزار نیورانز سے جڑا ہے ۔ ہمارا دماغ بذات خود کائنات سے عظیم ہے, لیکن پھر ہم اس سے اس کی وسعت کے مطابق کام نہیں لیتے, اور زندگی کے معمولی جھگڑوں اور مسائل میں الجھے ہیں. یہ محض زندگی کا ضیاع ہے، بلکہ اس عظیم نظام کا جو بغیر کسی کوشش کئے قدرت کی طرف سے ہم میں سے ہر ایک کو ملا ہے۔❤️
❤️ 👍 9

Comments