SUFIAS ORG
SUFIAS ORG
May 19, 2025 at 10:52 PM
💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚 بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡم عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَرَأَيْتُمْ لَوْ أَنَّ نَهَرًا بِبَابِ أَحَدِكُمْ يَغْتَسِلُ مِنْهُ كُلَّ يَوْمٍ خَمْسَ مَرَّاتٍ هَلْ يَبْقَى مِنْ دَرَنِهِ شَيْءٌ قَالُوا لَا يَبْقَى مِنْ دَرَنِهِ شَيْءٌ قَالَ فَكَذَلِكَ مَثَلُ الصَّلَوَاتِ الْخَمْسِ يَمْحُو اللَّهُ بِهِنَّ الْخَطَايَا حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ  ﷺ  نے فرمایا :’’ بتاؤ ! اگر تم میں سے کسی کے دروازے کے سامنے سے نہر گزرتی ہو ، وہ اس سے ہر روز پانچ دفعہ غسل کرتا ہو ، کیا اس کا کچھ بھی میل کچیل باقی رہ جائے گا ؟ ‘‘ صحابہ نے کہا : کچھ بھی میل کچیل نہیں رہے گا ۔ آپ نے فرمایا :’’ پانچ نمازوں کی مثال بھی یہی ہے ۔ اللہ تعالیٰ ان کے ساتھ غلطیاں مٹا دیتا ہے ۔‘‘ Sunan Nasai#463 It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah (ﷺ) said: Do you think that is there was a river by the door of any one of you, and he bathed in it five times each day, would there be any trace of dirt left on him?  They said:  No trace of dirt would be left on him.  He said:  That is the likeness of the five daily prayers. By means of them Allah erases sins. أنَّ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : «نَضَّرَ اللَّهُ امْرَأً سَمِعَ مِنَّا حَدِيثًا فَبَلَّغَهُ ، فَرُبَّ مُبَلَّغٍ أَحْفَظُ مِنْ سَامِعٍ» حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے میری کوئی حدیث سنی اور اسے دوسروں تک پہنچا دیا، اس لیے کہ بہت سے وہ لوگ جنہیں حدیث پہنچائی جاتی ہے وہ سننے والوں سے زیادہ ادراک رکھنے والے ہوتے ہیں ۔ (سنن ابن ماجہ 232 ) The Prophet said: May Allah cause his face to shine, the man who hears a Hadith from us and conveys it, for perhaps the one to whom it is conveyed may remember it better than the one who (first) hears it. https://whatsapp.com/channel/0029VaEFro94o7qRxw052b0N 👍Please like our page... https://m.facebook.com/sufiaz.org/ Please follow us on Twitter https://twitter.com/SufiasO/ 🌎Visit for more gifts... https://sufias.org https://www.youtube.com/watch?v=UzDq2YEFDFQ 🕌Please join this group and invite friends and family to join for Sadqa Jaria. Daily one authentic msg from admin from 6 books of Ahadees. No disturbance at all. 💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚
❤️ 👍 😢 16

Comments