Paradise Trips & Tours
Paradise Trips & Tours
May 22, 2025 at 05:44 AM
آگاہی عوام الناس عید کے دِنوں میں ناران اور بابو سر ٹاپ پر رش اپنےانتہا پر ہوتا ہے۔ اس قدر ٹریفک ہوتی ہے کہ ایک گھنٹے کا رستہ بسا اوقات تین سے چار گھنٹے لے جاتا ہے۔ یہاں سے شُروع ہوتے ہیں مسائل۔ سب سے بڑا مسئلہ جو ریکارڈ کیا گیا وہ تھا دوران سفر پیٹرول کاختم ہو جانا اور قریب سے پیٹرول کا نا ملنا۔ پھِر چھوٹے بچوں اور خواتین کے ساتھ آپ کے نصیب میں شدید خواری لِکھ دی جاتی ہے۔ ان حالات میں اور ان حالات سے بچنا کی احتیاطی تدابیر: گاڑی میں اضافی پیٹرول ساتھ لازمی رکھیں۔ بہت زیادہ رش کی وجہ سے ٹریفک جام ہونے کی صورت میں گاڑی کا انجن بند کر دیں۔ تاکہ پیٹرول بلاوجہ استعمال نا ہو۔ اپنے ساتھ پینے کا پانی لازمی رکھیں۔ بسکٹ اور چپس کے پیکٹ رکھیں۔ بچوں کے لئے دودھ کے پیکٹ لازمی رکھیں۔ نزلہ اور بُخار کی دوا ساتھ رکھیں- ہوٹل کا کمرہ ایڈوانس بُک کروا کر جائیں- اپنی لین میں کار چلائیں۔اور سب سے اہم بات ہی یہ ہے۔ کُچھ دوست جلد بازی میں دوسری لین میں داخل ہو جاتے ہیں جس وجہ سے وہ دوسری لین کو بھی بلاک کر دیتے ہیں۔😡 اپنی جہالت اپنے گھر چھوڑ کر آیا کریں۔ جب آپ دوسروں کے لئے آسانی کا باعث بنتے ہیں تو اللہ پاک آپ کے لئے آسانیاں پیدا فرماتا ہے اللہ کی امان میں رہیں سب 😘 خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں🥰 پیراڈائیز ٹرپس اینڈ ٹور کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں ۔۔۔ ناران میں سب سے کم ریٹ میں بہترین سروسز دینے والی 5 ⭐ ریٹنگ والی واحد ٹورازم کمپنی(Paradise Trips & Tours ). جانے سے پہلے ہمارے ساتھ گئے ہوۓ لوگوں کے ریویوز چیک کریں لنک پر کلک کریں https://www.facebook.com/share/16Et6PnSTB/ ہم سپیشل فیملیز ، دوستوں، یونیورسٹی اور کارپوریٹ ٹورز بھی کرواتے ہیں۔۔ انشاء اللہ... ہر جمعرات اور سوموار کو روانگی لگثرری اے سی ٹرانسپورٹ اور لگثرری ہوٹلز کے ساتھ دو رات ناران قیام جو مہنگے آپریٹرز نہ دے سکیں ہوٹلز کھانوں کی تصاویر ابھی طلب کریں 25 فیصد پر ایڈوانس بکنگ کروائیں چارجز سٹینڈرڈ 15500فی پرسن اور کپل چارجز سیپرٹ روم کے ساتھ 35000ہیں ===================================== ⬅️پوائنٹس.. بالاکوٹ کیوائی واٹر فال شوگران سری پائے مالاکنڈی کاغان ناران سکی کناری ڈیم جھیل سیف الملوک بٹہ کنڈی دودھی پت سر نیشنل پارک لولوسر جھیل بابو سر ٹاپ ⬅️پہلا دن... بالاکوٹ سکی کناری ڈیم جھیل سیف الملوک قیام ناران بازار میں دوسرا دن.. رافٹنگ بٹہ کنڈی لولوسر جھیل دودھی پت سر نیشنل پارک بابو سر ٹاپ (نوٹ) یہ پوائنٹس راستے کھلے ہونے پر ہی کروائے جائیں گے قیام ناران ⬅️تیسرا دن... مالا کنڈی. شوگران سری پائے کیوائی واٹر فال اور واپسی ===================================== 👈پیکج میں دو رات کے کھانے اور تین ناشتے شامل ہیں ایکسٹرا کولڈ ڈرنک منرل واٹر، چائے روم سروسز یاکچھ بھی پیکج میں شامل نہیں 🍝پہلا کھانا چکن قورمہ /کڑاہی مکس سبزی یا دال روٹی یا نان رائتہ کولڈ ڈرنک 🍢دوسرا کھانا.. چکن تکہ یا سیخ کباب دال چنا روٹی یا نان رائتہ سلاد کولڈ ڈرنک 🍝ناشتے میں چائے آملیٹ پراٹھا حلوہ بریڈ چنے الو بھجیا تین دنوں میں بدل بدل کر ہوں گے سب ایک دن نہیں ⬅️روم شیئرنگ 4/5لوگ ہوں گے بیڈ+میٹرس ⬅️سفر کے لیے گاڑی اے سی کوسٹر یا گرینڈ کیبن ===================================== 👈روانگی لاہور9 بجے رات..pso پٹرول پمپ متصل ڈائیوو ٹرمینل ٹھوکر نیاز بیگ (آفس پاک ارب سوسائٹی لاہور ) 03040612322 👈روانگی فیصل آباد 9 بجے رات 👈روانگی اسلام آباد 3 بجے صبح پارکنگ ڈائیوو ٹرمینل نسٹ یونیورسٹی نزد گولڑہ موڑ ⬅️موٹروے لاہوراور فیصل آباد سے اسلام آباد تک پک اپ ⬅️جی ٹی روڈ لاہور سے راولپنڈی تک پک اپ کی سہولت ⬅️بکنگ 30فیصد ایڈوانس کے ساتھ ہمارے دفاتر یا آنلائن بنک اکاؤنٹ جاز کیش ایزی پیسہ سے کروا کر رسید حاصل کی جا سکتی ہے ⬅️چائلڈ پالیسی.. 3سال تک بچے فری ہیں تین سے 8 سال تک ہاف چارجز ہوں گے اس سے بڑے بچے کی فل ٹکٹ ہوگی ===================================== ✖️انتباہ.... کسی بھی ٹورسٹ کو کسی بھی جگہ دریا میں نہانے کی اجازت بالکل نہیں ⬅️پیکج میں جیپ چارجز انٹری ٹکٹ شامل نہیں ⬅️ہر ٹورسٹ کے پاس اصلی شناختی کارڈ ہونا لازم ہے ⬅️ٹور گائیڈ کی ہدایات پر عمل آپ کی جان و مال کی حفاظت کو مقدم رکھے گا ⬅️خدانخواستہ بارشوں یا لینڈ سلائڈنگ اتفاقی حادثہ کی صورت میں ادارہ صرف فرسٹ ایڈ دینے کا مجاز ہے کچھ بھی ایکسٹرا خرچہ ٹورسٹ خود برداشت کرے گا ⬅️کسی حادثہ کی صورت میں پواینٹ مِس ہونے پر کمپنی ذمہ دار نہیں ہوگی اور اگر گاڑی کہیں رُک جاۓ تو اضافی دنوں کہ چارجز ایڈجسٹ ہوں گے ⬅️ ایک دن پہلے بتانے پر ایڈوانس پیمنٹ واپس ہوگی نہیں تو ایڈوانس پیمنٹ واپس نہیں ہوگی۔ ⬅️منشیات ساتھ لے جانے کی کسی طور اجازت نہیں اگر کسی سے دوران چیکنگ برآمد ہوئی تواسکا خود زمہ دار ہوگا ⬅️ٹائم کی پابندی ہر صورت لازم ہے کسی بھی پوائنٹ پر دئیے گئے ٹائم پر واپسی لازمی ہوگی. ورنہ ہوٹل واپس پہنچنے کا بندوبست خود کرنا ہوگا ⬅️پوسٹ پر درج تمام تفصیلات اردو میں درج ہیں جسے ہر کوئی باآسانی پڑھ سکتا ہے. میں نہیں پڑھا قابل قبول نہیں ہوگا ⬅️کسی بھی قسم کی شکایت کمپنی عبدالرحمان مغل صاحب کو خود کی جا سکتی ہے. 03040612322
❤️ 1

Comments