One ☝️ Muslim Ummah
One ☝️ Muslim Ummah
June 12, 2025 at 04:16 PM
`سوتے وقت کی دعا` جب *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم* سونا چاہتے تو اپنا دایاں ہاتھ اپنے دائیں رخسار کے نیچے رکھتے اور یہ دعا تین مرتبہ پڑھتے: *اَللّٰھُمَّ قِنِیْ عَذَابَکَ یَوْمَ تَبْعَثُ عِبَادَکَ* ’’اے اللہ مجھے (اس دن) اپنے عذاب سے بچانا جس دن تو اپنے بندوں کو اٹھائے گا۔‘‘ سنن أبی داود، الأدب، باب مایقول عند النوم؟ حدیث: 5045
Image from One ☝️ Muslim Ummah: `سوتے وقت کی دعا`  جب *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم* سونا چاہتے ت...
❤️ 👍 4

Comments