🪴افتخارکنسلٹٹی🪴
June 13, 2025 at 02:55 AM
واضح رہے یہ جنگ ہمارے بلکل ساتھ ہو رہی ہے اثرات پاکستان پر بھی آئیں گے معاشی اثرات
لوکل مارکیٹ تمام امپورٹ ایٹمر بشمول گھی 💥💥💥💥
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو: اس کارروائی سے ایران کا جوہری ڈھانچہ، بیلسٹک میزائل فیکٹریاں اور اس کی فوجی صلاحیتیں کمزور ہو جائیں گی۔
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو: یہ آپریشن اس وقت تک جاری رہے گا جب تک یہ مکمل نہیں ہو جاتا، چاہے اس میں کتنا وقت لگے۔
نیویارک ٹائمز کے مطابق: ایرانی شہروں اصفہان، اراک اور کرمانشاہ کے رہائشیوں نے، جن میں فوجی اور صنعتی کمپلیکس ہیں، دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں