
Jamiat-ul-Hasanaat
June 13, 2025 at 05:46 AM
*⚠️ بول چال میں کفریہ کلمات اور ان کا انجام ⚠️*
✍️ ایسی باتیں جو بظاہر "محبت" اور "بھائی چارے" کی لگتی ہیں، مگر حقیقت میں ایمان کو جلا کر راکھ کر دیتی ہیں!
😢 بعض لوگ سب کو خوش کرنے کیلئے یا "ماڈرن" بننے کے چکر میں ایسے جملے بول دیتے ہیں جو سراسر کفر ہوتے ہیں۔
📛 نہ صرف ان کا بولنا کفر ہے، بلکہ راضی ہو کر سننا بھی کفر ہے!
---
🛑 ایسے خطرناک جملے جو ایمان سلب کر دیتے ہیں:
❌ "سب دھرم ایک جیسے ہیں"
❌ "خدمت خلق ہی اصل دھرم ہے"
❌ "دیش پہلے ہے، دھرم بعد میں"
❌ "ہم پہلے فلاں ملک کے باسی ہیں، مسلمان بعد میں"
❌ "رام و رحیم ایک ہی ہیں"
❌ "وید اور قرآن میں کوئی فرق نہیں"
❌ "مسجد مندر دونوں خدا کے گھر ہیں"
❌ "نماز بیکار آدمیوں کا کام ہے"
❌ "روزہ وہ رکھے جسے کھانا نہ ملے"
❌ "نماز پڑھو یا نہ پڑھو، سب برابر ہے"
❌ "ہم نے بہت نمازیں پڑھ لیں، کچھ نہیں ہوا"
💔 یہ تمام الفاظ ایسے ہیں جو ایمان کو جڑ سے اکھاڑ دیتے ہیں۔
یہ غیر اسلامی، کافروں کی زبان ہے، جو صرف جہنم کی طرف لے جاتی ہے!
---
📖 قرآنی تنبیہ:
"وَلَئِنْ أَشْرَكْتَ لَيَحْبَطَنَّ عَمَلُكَ"
(الزمر: 65)
اگر تُو شرک کرے گا تو تیرے سارے اعمال برباد ہو جائیں گے۔
📖 مزاح میں یا محبت میں بھی کفریہ جملے بولنا کفر ہے
"لَا تَعْتَذِرُوا قَدْ كَفَرْتُم بَعْدَ إِيمَانِكُمْ"
(التوبہ: 66)
معذرت نہ کرو، تم ایمان کے بعد کافر ہو چکے ہو!
---
🌟 کیا کریں؟
✅ ایسے الفاظ سے پرہیز کریں
✅ بولنے والے سے نرمی سے سمجھا کر دوری اختیار کریں
✅ فوراً توبہ کریں
✅ تجدیدِ ایمان اور نکاح کریں اگر ایسی بات زبان سے نکلی ہو
https://whatsapp.com/channel/0029Vaag9bQ7YSczQQKeTZ2z
🤲 اللّٰہ تعالیٰ ہمیں زبان کی حفاظت نصیب فرمائے،
باطل بولنے، سننے، اور اس پر راضی ہونے سے بچائے،
اور مرتے دم تک ایمان پر خاتمہ نصیب فرمائے۔ آمین
📢 اس اہم پیغام کو آگے پہنچائیں، تاکہ کوئی لا علمی میں کفر نہ بول جائے!
❤️
😂
😢
16