Mr.Larr.official
June 4, 2025 at 04:45 PM
`اگلا ای-ٹرانسفرز راؤنڈ 👆` *تمام CEOs کیلٸے پیغام* 👇 (📢ترقی، پوسٹ کے انتظار میں، اور میوچوئل ٹرانسفرز کے لیے) عید الاضحیٰ کے فوراً بعد کھولا جائے گا۔ ✅آپ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ تمام ترقی پانے والے اساتذہ کو SIS پورٹل پر جلد از جلد ٹیگ کریں۔ ✅ اگر ڈیٹا میں کسی قسم کی تصحیح درکار ہو تو "CEO request" آپشن استعمال کریں۔ ✅یہ معلومات صرف ٹیگنگ کو یقینی بنانے کے لیے فراہم کی گئی ہے۔ *خیراندیش* *رانا عبدالقیوم خان* *ڈائریکٹر مانیٹرنگ اینڈ* *ایویلوایشن، SED*
❤️ 👍 😢 3

Comments