Mr.Larr.official
June 5, 2025 at 04:22 AM
ایچ ۔ای۔سی کے نوٹیفکیشن کو مد نظر رکھتے ہوئے جی سی یونیورسٹی فیصل آباد نے ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس/ سائینس/ کامرس/ ایم۔اے/ ایم۔ایس سی سالانہ امتحانات پر پابندی عائد کر دی ، دو سالا ڈگری ختم کر دی گئی۔
Image from Mr.Larr.official: ایچ ۔ای۔سی کے نوٹیفکیشن کو مد نظر رکھتے ہوئے جی سی یونیورسٹی فیصل آباد...
😢 1

Comments