Mr.Larr.official
June 5, 2025 at 04:28 AM
بچوں کو نظم و ضبط سکھانے کے لیے ڈانٹنے کے بجائے نرمی، سمجھداری اور محبت سے کام لینا چاہیے۔ وقت کی پابندی، ذمہ داری کا احساس، اور کھیل کے ساتھ ساتھ تعلیم میں توازن پیدا کرنے کا شعور بچوں کو مثالی شہری بناتا ہے۔ سختی کے بجائے اچھے رویے کی تعریف کر کے ان میں مثبت عادات کو فروغ دیا جا سکتا ہے۔ یاد رکھیں! بچوں کو نظم و ضبط سکھانے کے لیے برداشت اور مستقل مزاجی نہایت ضروری ہے۔ *ڈاکٹر محمد اظہر سی ای او ایجوکیشن ضلع اٹک*
Image from Mr.Larr.official: بچوں کو نظم و ضبط سکھانے کے لیے ڈانٹنے کے بجائے نرمی، سمجھداری اور محب...
❤️ 👍 😢 8

Comments