Mr.Larr.official
June 13, 2025 at 12:46 AM
‏اگر ماضی کی طرح اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز کو ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس نہ دیا گیا تو ان کی تنخواہ اور انسپیکشن الاؤنس ملا کر بھی ایس ایس ٹی کے مقابلے میں 15 ہزار کم ہو جائے گی۔جو اس کیڈر کے ساتھ شدید ناانصافی ہوگی۔ محترم منسٹر صاحب اس معاملے کو لازمی فنانس ڈپارٹمنٹ کے نوٹس میں لائیں۔ انسپکشن الاؤنس ایگزیکٹو الاؤنس کی مد میں شمار نہیں ہوتا ۔ Rana Sikandar Hayat پلیز اس پر فوری نوٹس لیں۔ اور اے ای اوز کو بھی یہ 30 فیصد ضرور ملنا چاہیے.

Comments