𝐅𝐑𝐄𝐄 𝐌𝐈𝐍𝐈𝐍𝐆 ⛏️𝐏𝐑𝐎𝐉𝐄𝐂𝐓𝐒 ✔︎
𝐅𝐑𝐄𝐄 𝐌𝐈𝐍𝐈𝐍𝐆 ⛏️𝐏𝐑𝐎𝐉𝐄𝐂𝐓𝐒 ✔︎
June 12, 2025 at 04:19 PM
*👶 بچوں کی پرورش کھیل نہیں... قوموں کا مستقبل ہے!* 📱 *خاموش کروانے کے لیے موبائل دینا... نادانی ہے، تربیت نہیں!* 🗯️ *"چھوٹا ہے، ابھی کیا سمجھے گا؟" — کل وہی سب کچھ سمجھے بغیر کر گزرے گا!* 💔 *ہم نے ان کے ہاتھ میں دنیا دی... دین بھلا دیا!* 📖 *اگر بچپن میں دین کی روشنی دی جائے، تو جوانی میں اندھیرے نہیں رہتے!* 🌟 *آئیے! بچوں کو دنیا نہیں، دین سکھائیں... تاکہ دنیا بھی خود سنور جائے!*
❤️ 👍 4

Comments