اللہ سے محبت کا سفر ❤️
اللہ سے محبت کا سفر ❤️
May 27, 2025 at 12:44 PM
*#’’شیطان کی کمر توڑ دینے والا کلمہ‘‘* امام سفیان بن سعید ثوری رحمہ اللہ (١٦١هـ) فرماتے ہیں : *لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ* سے بڑھ کر شیطان کی کمر توڑنے والا کلمہ کوئی نہیں ہے *(حلية الأولياء وطبقات الأصفياء - ط السعادة ٧/‏١٦ وسنده حسن)*@
❤️ 👍 🫀 💚 ♥️ 🎉 💝 200

Comments