اللہ سے محبت کا سفر ❤️
اللہ سے محبت کا سفر ❤️
May 28, 2025 at 01:22 PM
*꧁⛱️🌹﷽⛱️🌹꧂* *🌺 اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 💐* *پاکستانی فالورز اور جن ممالک میں آج ذوالحجہ کا چاند نظر آۓ گا وہ سب `چاند دیکھنے کی دعا لازمی مانگ لیجئے` ۔ 🤲🏻🌙* *الحمدللہ ہم کچھ ہی لمحات کے بعد سال کے بہترین ایام میں داخل ہونے والے ہیں* 🪷 *اللہ تعالی ہمیں ان ایام کا بھرپور طریقے سے فائدہ اٹھانے اور عبادت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین -*
Image from اللہ سے محبت کا سفر ❤️: *꧁⛱️🌹﷽⛱️🌹꧂* *🌺 اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ �...
❤️ 🤲 👍 🫀 🙏 😮 🥰 🩷 390

Comments