
اللہ سے محبت کا سفر ❤️
June 9, 2025 at 06:29 AM
*حدیث:*
*🌷رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*
*"💓مؤمن کا معاملہ بھی عجیب ہے،*
*اس کا ہر حال اس کے لیے خیر (بھلائی) کا باعث ہوتا ہے۔*
*اگر اسے خوشی ملے تو شکر کرتا ہے،*
*اور اگر مصیبت پہنچے تو صبر کرتا ہے* —
*اور یہ خوبی صرف مؤمن کو حاصل ہے۔💓"*
#explorepage
#viral #foryoupage #fyp
❤️
👍
♥
❤
😢
🥹
🫀
🤲
🇵🇸
🌸
515