اللہ سے محبت کا سفر ❤️
June 10, 2025 at 07:20 AM
*سلف صالحین کہا کرتے تھے:*
*"آسمان سے اُترنے والی سب سے انمول چیز: توفیق ہے؛*
*اور زمین سے (آسمان کی جانب) چڑھنے والی سب سے انمول چیز: اخلاص ہے!"*
(التحبير شرح التحرير : 62)
❤️
👍
❤
🤲
♥
💯
🫀
😂
🇵🇸
🌸
505