اللہ سے محبت کا سفر ❤️
اللہ سے محبت کا سفر ❤️
June 11, 2025 at 12:29 PM
*ہر شخص کا کوئی نا کوئی اسماعیل ہوتا ہے جِسے اللّہ کی راہ میں قربان کرنا بہت مشکل ہوتا ہے لیکن اُسے قُربان کئے بغیر اللّہ کا قُرب نصیب نہیں ہوتا* *کسی کا مال، کسی کی اولاد، کسی کا نفس، کسی کا عہدہ اور کسی کی محبت اُس کے اسماعیل ہوتے ہیں۔🤍🫶🏻* #explorepage #viral #foryou #fyp
❤️ 👍 😢 🥹 💯 😂 🌹 🤍 661

Comments