اللہ سے محبت کا سفر ❤️
اللہ سے محبت کا سفر ❤️
June 13, 2025 at 08:44 AM
*تالاب ہمیشہ کنویں سے سینکڑوں گنا بڑا ہوتا ہںے پھر بھی لوگ کنویں کا پانی ہی پیتے ہیں۔* *کیونکہ کنویں میں گہرائی اور پاکیزگی ہوتی ہے* *انسان کا عظیم ہونا اچھی بات ہںےلیکن اس کی شخصیت میں گہرائی اور خیالات میں پاکیزگی بھی ہونی چاہیے۔* *تب وہ صحیح معنوں میں عظیم بنتا ںے۔۔۔۔۔*💯 #explorepage #viral #foryou #fyp
Image from اللہ سے محبت کا سفر ❤️: *تالاب ہمیشہ کنویں سے سینکڑوں گنا بڑا ہوتا ہںے پھر بھی لوگ کنویں کا پا...
❤️ 👍 😂 😢 278

Comments