Metrix Pakistan Fact Check
Metrix Pakistan Fact Check
June 13, 2025 at 08:38 AM
🚨 اہم خبر 🚨 پاکستان کی قومی اسمبلی نے ایران کی حمایت میں قرارداد منظور کرلی۔ 📜 "ایران کو اقوامِ متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 کے تحت اپنے دفاع کا حق حاصل ہے"، قرارداد کا متن۔ 🇵🇰🤝🇮🇷 اسرائیلی حملوں کی مذمت، ایران سے یکجہتی کا اظہار۔ #پاکستان #ایران #قومیاسمبلی #breakingnews #iranisrael #uncharter
❤️ 2

Comments