
Metrix Pakistan Fact Check
June 13, 2025 at 08:44 AM
🇵🇰🤝🇮🇷 پاکستان ایران کے ساتھ کھڑا ہے!
ہر پاکستانی اپنا ڈی پی ایران کے پرچم سے بدل دے — وقت ہے یکجہتی دکھانے کا!
ہماری دوستی فولاد سے مضبوط ہے، ہمارا رشتہ "لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ، مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰہ" پر قائم ہے۔
کوئی سپر پاور ہم سے ٹکرانے کی جُرأت نہ کرے — ایران ہمارا بھائی ہے، اس کے ساتھ پاکستان چٹان کی طرح کھڑا ہے!
#pakistanstandswithiran #iranpakistanbrotherhood #ironbrothers #muslimunity #iranflagdp #لا_الہ_الا_اللہ
❤️
5