Jobs PPSC FPSC CSS NTS SPSC PMS BPSC KPPSC AJKPSC FIA ASF PMS IBA Mcqs Police ETEA Mbbs Mdcat STS
June 13, 2025 at 11:51 AM
*Pakstudy Important MCQs*
*پانی پت کی تین اہم لڑائیاں* ہندوستان کی تاریخ میں بہت اہم ہیں:
👈 1. *پہلی پانی پت کی لڑائی (1526)*
- *مقابل:* بابربمقابلہ ابراہیم لودھی
- *نتیجہ:* بابر کی فتح، اور مغل سلطنت کا قیام
👈 2. *دوسری پانی پت کی لڑائی (1556)*
- *مقابل:* Akbar بمقابلہ Hemu
- *نتیجہ:* Akbar کی فتح،
👈 3. *تیسری پانی پت کی لڑائی (1761)*
- *مقابل:* احمد شاہ ابدالی (دلہي پر حملہ آور افغان سردار) بمقابلہ مرہٹہ فوج
- *نتیجہ:* احمد شاہ ابدالی کی فتح، مرہٹوں کو بھاری نقصان
*`Everyone Join New Whatsapp group`*👇
https://whatsapp.com/channel/0029VaCrvCjICVfm65ZIn50k