
Muhammad Ejaz Maqbool Official
May 28, 2025 at 06:03 AM
اے رب کائنات، اے ہمارے خالق و مالک!
اسلام اور پاکستان کی حفاظت فرما۔ پاکستان کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت فرما۔
اسلام اور پاکستان کی حفاظت کرنے والوں کی حفاظت فرما۔
اے سب سے بڑھ کر رحم کرنے والے اللّٰہ!
ہم سب کو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھنا ہمیشہ۔
آمین یارب العالمین۔
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم