💔اڌوري محبت💔
💔اڌوري محبت💔
June 12, 2025 at 02:25 PM
*اور اللہ کے سوا تمہارا کوئی دوست اور مددگار نہیں۔"* پھر دنیا کے رویوں سے دلبرداشتہ ہونے کی ضرورت نہیں۔ لوگ بدلتے رہتے ہیں، دنیا سے بھری ہوئی ہے، لیکن اللہ کی رحمت، مدد اور محبت ہمیشہ ہمارے ساتھ ہے۔ `Surah At-Tawbah 116` > Aijaz ®ahimoon♡
❤️ 5

Comments