Afzal Airdrops 🔥
Afzal Airdrops 🔥
June 4, 2025 at 11:17 AM
*ٹک ٹاکر ثناء یوسف کا قاتل کاکا عمر جسم پر جیومیٹریکل ٹیٹو انگلیوں سے ایلومیناٹی کے مخصوص اشارے گلے میں چینز، گھڑی یہ سب معمولی بات نہیں بلکہ روحانی غلامی کی ابتدائی شکل ہے۔ سوشل میڈیا انفلوئنسرز کول لگنے کے چکر میں Freemasons اور illuminati تنظیموں کے جانے انجانے آلہ کار بنتے ہیں۔ اور ان کے لائف سٹائل سے متاثر ہونے والے یمارے نو عمر بچے ان کا شکار بنتے ہیں۔ اپنے بچوں پر نظر رکھیں۔ انہیں اپنی آنکھ کی رینج تک کی آزادی دیں۔ ان کی مضبوط تربیت کیے بنا معاشرے کے بے رحم ہاتھوں کے سپرد نا کریں۔ لاڈ پیار اور سختی دونوں تربیت کا حصہ ہیں ان کا درست استعمال کریں۔ والدین والدین بن کے رہیں دوست بننے کے چکر میں بچوں سے ان کے والدین مت چھینیں بچوں کو اچھے دوست بنانے میں مدد کیں لوگوں کی پہچان سیکھائیں۔ خدارا اپنے بچوں کو بنا محنت کے پیسے کمانے کے دوڑ میں اندھا دھن شامل مت کریں۔
Image from Afzal Airdrops 🔥: *ٹک ٹاکر ثناء یوسف کا قاتل کاکا عمر جسم پر جیومیٹریکل ٹیٹو  انگلیوں سے...

Comments