Afzal Airdrops 🔥
Afzal Airdrops 🔥
June 10, 2025 at 06:25 AM
*بٹ کوائن اس وقت اپنی ایک مضبوط سپورٹ 105000$ پر ہے اس کو اتنا مضبوط تو نہیں کہہ سکتے لیکن جب تک ہم 100000$ سے اوپر ہیں تو 90 فیصد بٹ کوائن کے 120000$ تک جانے کے Chances ہیں* *آلٹس بلکل بھی اس طرح Move نہیں کر رہے جس طرح انکو کرنا چاہیے تھا جب بٹ کوائن 111000$ تک گیا تھا اس کی ایک وجہ بٹ کوائن کی ڈومیننس بھی ہے جو کہ ٪64 ہے* *اور دوسری وجہ امریکہ اور چائنا میں ابھی تک ٹیرف کا مسئلہ چل رہا ہے* *But you Hold your all Coins remember it never sell your Coins in loss good times is very near IN SHA ALLAH.*

Comments