Jobs & News Updates 🏆🥇
Jobs & News Updates 🏆🥇
June 13, 2025 at 07:33 AM
پنجاب حکومت کی طرف سے تمام اضلاع کے سی ای اوز جلد نئی گاڑیوں کا تحفہ تاکہ میرٹ پر بھرتی ہونے والے سی ای اوز کے سرپرائز وزٹس کی راہ میں حائل ہر رکاوٹ دور ہو سکے، ان کی پہلی گاڑیاں دی ڈی اوز کے حوالے کی جائیں گی ۔ *رانا سکندر حیات صاحب*

Comments