
Jobs & News Updates 🏆🥇
June 13, 2025 at 01:06 PM
*ذہنی غربت کیا ہے ۔۔ عمدہ مثال*🪀
*ایک بھکاری ہر ماہ بھیک کے پیسوں سے انعامی بونڈ خرید لیتا تھا*
*ایک دن اس کے ایک ساتھی نے اِس بارے میں معلوم کیا کہ ایسا کیوں کرتے ہو ؟*
*کھاؤ ، پیو اور موج کرو*
*پہلے بھکاری نے سمجھایا کہ یہ انعامی بونڈ ہیں ان میں کروڑوں کا انعام نکلتا ہے*
*مگر تم اتنے پیسوں کا کیا کرو گے؟*
*ان پیسوں سے میں بڑی سی مسجد بنواؤں گا*🪀
*اور وہاں اکیلا بیٹھ کر بھیک مانگوں گا*🪀📢

❤️
2