
OFFICIAL MAJID QADRI PHOTO STATE SERIVCE BAHAWALNAGAR 03069251045
June 4, 2025 at 11:47 AM
ہر حادثہ کوئی نہ کوئی سیکھ دیتا ہے۔ ثنا یوسف کے بہیمانہ قتل سے دو باتیں سیکھیں اور اپنے بچوں کو سکھائیں
پہلی یہ کہ
اپنی بہنوں بیٹیوں کو بتائیں کہ جب کوئی اپروچ کرے اور ایک بار انکار کے بعد بھی پیچھا نہ چھوڑے تو گھر کے بڑوں کو انوالو کریں ۔ بڑوں کی انوالومنٹ کے بغیر مسلہ سنگین نوعیت اختیار کرسکتا ہے ۔
دوسری بات
اپنے بیٹوں کو یہ سمجھائیں کہ اگر کوئی لڑکی آپ کے پروپوزل کو ریجیکٹ کردے تو اس ریجیکشن کو گریس فلی قبول کریں ۔ انکار کو لڑکی کا حق سمجھیں ۔ ہر لڑکی آپ کی پراپرٹی نہیں

👍
❤️
😢
💯
😂
❤
🙏
🥺
❌
🌹
166