OFFICIAL MAJID QADRI PHOTO STATE SERIVCE  BAHAWALNAGAR 03069251045
OFFICIAL MAJID QADRI PHOTO STATE SERIVCE BAHAWALNAGAR 03069251045
June 8, 2025 at 01:58 AM
`پی ایس پی آر فیز 3 کی بڑی خبر👇` 🚨 *پنجاب سکول ریفارمز پروگرام) کا فیز 3 بہت جلد شروع ہونے جا رہا ہے۔* ✅ فیز 1 اور 2 میں صرف *پرائمری سکولز* کو شامل کیا گیا تھا۔۔! ✅جبکہ *فیز 3* میں اب نہ صرف *پرائمری* بلکہ *مڈل اور ہائی سکولز* کو بھی شامل کیا جا رہا ہے۔ ✅ اس مرحلے میں زیادہ تر سرکاری سکولز کو *ری سٹرکچر* اور *اپ گریڈ* کیا جائے گا۔۔!! ✅ فیز 3 مکمل ہونے کے بعد صرف چند *چیدہ چیدہ سکول* ہی باقی رہ جائیں گے ✅ *فیز 3 کا باضابطہ اشتہار* متوقع طور پر *جولائی 2025* میں جاری کر دیا جائے گا 🪀📢
👍 ❤️ 😂 7

Comments