Prime News
May 21, 2025 at 08:42 AM
خضدار / اسکول بس دھماکے میں اموات کی تعداد 8 ہوگئی 6 بچے اور 2 فوجی اہلکار شامل ہیں زخمیوں کی تعداد 38 ہے۔