Prime News
Prime News
May 26, 2025 at 05:18 AM
. مسافروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ روٹس DR-13 (سردار گڑھی تا پبی)، DR-14 (بورڈ بازار تا ریگی ماڈل ٹاؤن) اور DR-14A (بورڈ بازار تا پروفیسر ماڈل ٹاؤن) کے صبح کے اوقات کار میں توسیع کر دی گئی ہے ۔ ان روٹس پر پیر مورخہ 26 مئی سے صبح 6:00 بجے سروس کا آغاز کیا جائے گا۔

Comments