Prime News
Prime News
May 27, 2025 at 10:20 AM
اپنےدل کودوسروں کےلئےھمیشہ صاف رکھیں جب دل میں میل طبیعت میں ضداورلفظوں میں مقابلہ آجائےتوآپ جیت سکتے ہیں لیکن رشتےہارجاتےہیں بھروسہ اور دل ٹوٹنے کی آواز نہیں آتی لیکن اس کی گونج زندگی بھر سنائی دیتی ہےاللہ جوڑنے والوں کو پسند کرتا ہےتوڑنےوالوں کونہیں توڑنا نہیں جوڑنا سیکھیں کیونکہ توڑنے والوں کی حویلیاں ویران اور جوڑنے والوں کی قبریں بھی آباد رہتی ہیں جب بہترین کی خواہش ہو تو پھر الله تعالٰی کی طرف دیکھو اپنی خواہشات کی طرف نہیں کیونکہ ہم تو جان ہی نہیں سکتے کہ ہمارے لیے اچھا کیا ہے۔ خوش رہيں اور خوشياں بانٹيں

Comments