Prime News
May 27, 2025 at 10:38 AM
ریسکیو1122 برائے معلومات / پیشگی اطلاع
خیبرپختونخوا میں بارش اور آندھی سے متعلق الرٹ جاری کیا گیا یے،
عوام الناس سے گزارش ہے کہ کسی بھی قسم کی ایمرجنسی سے متعلق بروقت خدمات حاصل کرنے کے لیے 1122 ڈائل کریں یا پھر ریسکیو1122 کے پراونشل مانیٹرنگ سیل کے نمبر 0919212693 پر کال کرکے سروسز سے مستفید ہو سکتے ہیں۔
یاد رکھیں ریسکیو1122 اہلکار شب وروز عوام الناس کو خدمات فراہم کرنے کے لیے ہر دم تیار ہیں
شاہ فہد
ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122