✅ Capital Career & Educational Solutions
✅ Capital Career & Educational Solutions
June 10, 2025 at 04:14 AM
🤲 **درودِ ابراہیمی**: اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ 🌸 **اردو ترجمہ:** "اے اللہ! رحمت نازل فرما محمد (ﷺ) پر اور آلِ محمد پر، جیسے تو نے رحمت نازل فرمائی ابراہیم (علیہ السلام) پر اور آلِ ابراہیم پر۔ بے شک تو تعریف کے لائق، بزرگی والا ہے۔ اے اللہ! برکت نازل فرما محمد (ﷺ) پر اور آلِ محمد پر، جیسے تو نے برکت نازل فرمائی ابراہیم (علیہ السلام) پر اور آلِ ابراہیم پر۔ یقیناً تو ہی لائقِ تعریف، بزرگی والا ہے۔"
❤️ 3

Comments