
✅ Capital Career & Educational Solutions
June 10, 2025 at 04:58 AM
✅ **پنجاب حکومت کے اہم عوامی پروگرامز کی تازہ ترین اپڈیٹس** ✅
*(10 جون 2025 تک کی صورتحال)*
🌾 **گندم سپورٹ پروگرام**
🔹 جن کسانوں کے *کسان کارڈ بنے ہوئے ہیں*، ان کے اکاؤنٹ میں **فی ایکڑ 5,000 روپے** منتقل ہو چکے ہیں۔
🔹 جن کسانوں کے *کسان کارڈ نہیں بنے*، ان کو **10 جون سے پے آرڈر** ملنا شروع ہو جائیں گے۔
🥖 **راشن کارڈ اسکیم**
🔹 **جولائی** میں راشن کارڈ جاری کیے جائیں گے۔
🔹 راشن کی تقسیم **رجسٹرڈ کریانہ اسٹورز** کے ذریعے ہوگی۔
🔆 **سولر پینل سسٹم (200 یونٹ فری)**
🔹 جن خوش نصیبوں کا نام قرعہ اندازی میں آیا تھا، انہیں **جون کے آخر** میں سولر سسٹمز ملنا شروع ہو جائیں گے۔
🏡 **تین مرلہ مفت رہائشی پلاٹ**
🔹 **عید کے بعد** اس اسکیم کی قرعہ اندازی ہوگی۔
📋 **پانچ سے دس مرلہ ذاتی پلاٹ اسکیم**
🔹 **15 جون** سے لسٹوں میں نام شامل ہوں گے۔
🔹 ویری فکیشن مکمل ہونے پر **بلاسود قرضہ جات** دیئے جائیں گے۔
📌 **یاد رہے:** تمام اسکیمز حکومتِ پنجاب کی زیر نگرانی شفاف طریقے سے چل رہی ہیں۔ مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے ہم سے رابطہ کریں!
🔗 ہمارا واٹس ایپ چینل:
[https://whatsapp.com/channel/0029Vakqn3K4SpkPcT42EY3n]

👍
❤️
3