
✅ Capital Career & Educational Solutions
June 12, 2025 at 02:21 PM
💔💭 *میں نے* **سورة العصر** *کا مطلب ایک* 🌨️ **برف فروش** *سے سمجھا جو بازار میں آوازیں لگا رہا تھا کہ:*
🗣️📢 *"**رحم کرو اس شخص پر جس کا سرمایا گھلا جا رہا ہے۔ رحم کرو اس شخص پر جس کا سرمایا گھلا جا رہا ہے**"*
😔 اس کی یہ بات سن کر میں نے کہا:
✨📖 *یہ ہے*
🕰️ **"والعصر اِنَّ الانسانَ لَفی خُسر"**
*کا مطلب۔*
⏳ کہ **بیشک انسان خسارے میں ہے**،
💡 **عمر** کی جو **مدت** انسانوں کو دی گئی ہے وہ *برف کے گھلنے کی طرح* تیزی سے گزر رہی ہے ❄️💧
اس کو اگر **ضائع** کیا جائے یا **غلط کاموں** میں صرف کر ڈالا جائے تو
📉💥 **انسان کا خسارہ ہی خسارہ ہے....**
🖊️ *پیشکش:*
🌟 **Capital Career & Educational Solutions Services – لیاقت پور** 🌟
📱 **Contact:** 0312-3532015
🔗 [ہمارا WhatsApp چینل](https://whatsapp.com/channel/0029Vakqn3K4SpkPcT42EY3n)
🎯 *جہاں تعلیم، ہنر، رہنمائی اور کامیابی، آپ کے منتظر ہیں!* 🎓💼🚀

👍
🙏
2