
PPSC FPSC CSS NTS AJKPSC KPPSC BPSC PMS SPSC ASF One Paper Exams SST EST TGT FGEI Test Jobs GK Mcqs
June 12, 2025 at 07:02 AM
*PPSC Upcoming Soon*
سی سی ڈی میں 40 کیٹیگریز کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر سمیت ہزاروں آسامیاں ریکوزیشن آخری مرحلے میں۔ ان کا اشتہار جلد آ جائے گا- تمام امیدوار اپنی تیاری سٹارٹ کریں- بعد میں تیاری کے لیے وقت نہیں ہوگا-