
Khanqah Al-Sirajulmunir خانقاہ السّراج المنیر
May 24, 2025 at 12:32 AM
*صَلَّی اللّهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ مُحَمَّــــدٍ وَّآلِـهٖ وَسَلَّمْ* ♥️ 💙
🌴 *جنت کی انمول نعمتیں!*
🔹 *آپ ﷺ نے فرمایا* :
*’’ اللہ عزوجل نے ارشاد فرمایا :*
*میں نے اپنے نیک بندوں کے لیے وہ کچھ تیار کر رکھا ہے جسے نہ کسی آنکھ نے دیکھا ہے ، نہ کسی کان نے سنا ہے اور نہ کسی انسان کے دل میں ان کا خیال تک گزرا ہے ۔‘‘*🔹
📗«صحیح مسلم -7132»
•┈┈••✾•خانقاہ السّراج المنیر جیسروالا شریف•✾••┈┈•
❤️
5