
Khanqah Al-Sirajulmunir خانقاہ السّراج المنیر
June 7, 2025 at 02:55 AM
صَلَّی اللّهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ مُحَمَّــــدٍ وَّآلِـهٖ وَسَلَّمْ ♥️ 💙
سنگیانِ طریقت و احباب کو عید الاضحٰی کی خوشیاں بہت مبارک ہوں. اللہ رب العزت اہلِ ایمان کی قربانی قبول فرمائے اور تمام امت مسلمہ کو جزائے خیر عطا فرمائے. سبھی احباب کی عبادات و مناجات کو قبول فرمائے. آمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🤲
•┈┈••✾•خانقاہ السّراج المنیر جیسروالا شریف•✾••┈┈•

❤️
🤲
3