Khanqah Al-Sirajulmunir خانقاہ السّراج المنیر
Khanqah Al-Sirajulmunir خانقاہ السّراج المنیر
June 11, 2025 at 05:01 AM
حضور ﷺ ♥️♥️♥️💙🫀🫂 ہم دنیا کے جس کونے میں بھی ہوں...🌹 ہم آپ کے ہیں...🙏 ہم جس رنگ و نسل کے بھی ہیں...🌹 ہم آپ کے ہیں...🙏 ہم خوشی میں ہوں... ہم آپ کے ہیں... ہم غم میں ہوں... پھر بھی آپ کے ہیں... آسانیوں کے وسیع سمندر میں ہوں تو... ہم آپ کے ہیں... غموں کی تنگ و تاریک گھاٹیوں میں ہوں... پھر بھی آپ کے ہیں... اے غمخواروں کے آقا... اے بے کسوں کے دل کی آواز... اے بے نواؤں کی سننے والے... اے قُدرتِ الٰہیہ کی خوبصورت ترین تصویر... اے اللہ رب العزت کے سب سے پیارے رسول... آپ ہی کی بدولت ہمارے آباء صاحبِ ایمان ٹھہرے... آپ ہی کی بدولت ہم اور ہماری اولادیں صاحبِ ایمان ہیں... اے دھرتی اور آسمانوں پر موجود ہر مخلوق کے آقا... ہم جب مشکل میں ہوتے ہیں ہم اللہ رب العزت کی مدد و نصرت کے لیے اللہ کو پکارتے ہیں اور دھیان آپ کی طرف ہوتا ہے... ہم جب غلطی کر بیٹھتے ہیں تو ہم اللہ کی بارگاہ میں جانے کی بجائے آپ کی بارگاہ ڈھونڈتے ہیں کیونکہ ہمیں بزرگوں نے بتایا ہے کہ آپ ہی کی ذاتِ اقدس وَ لَوْ اَنَّهُمْ اِذْ ظَّلَمُوْۤا اَنْفُسَهُمْ جَآءُوْكَ فَاسْتَغْفَرُوا اللّٰهَ کی عملی تفسير اور تعبیر ہے..... اے ہمارے مہربان آقا کریم🙏 آج ہم مشکل میں ہیں🥺
❤️ 😟 3

Comments