عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت لاہور
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت لاہور
June 1, 2025 at 07:15 AM
*‏حضرت مولانا اللہ وسایا صاحب* وہ مرد مجاہد ہیں جو اس وقت پوری دنیا میں ختم نبوت کا کام کررہے ہیں اور خصوصاً پوری دنیا میں قادیانیوں کا جینا حرام کرکے رکھا ہوا ہے۔ اور بہت سے قادیانیوں کو اسلام قبول کروایا ہے۔ اس مرد مجاہد کو *شاہین ختم نبوت* کہا جاتا ہے اللہ تعالی ان کی زندگی میں برکت عطا فرمائے آمین یارب العالمین۔ تاجدار ختم نبوت زندہ باد🌹
❤️ 👍 🌹 💪 🤲 13

Comments