Study with BRD 🎓
Study with BRD 🎓
May 16, 2025 at 06:50 AM
جیسا کہ آپ جانتے ہیں، Mid term exams ,,May 23 سے شروع ہو رہے ہیں. آج سے اپنا پورا وقت اپنے Mid term exams کو دیں اور %100 محنت کریں۔ 💯📚 *اب، CGPA HIGH حاصل کرنے کے سب سے آسان طریقے یہ ہیں:* پہلی بات، امتحان کے دوران اپنا وقت اچھے طریقے سے Mange کرنا بہت ضروری ہے۔ پورا paper دیے گئے وقت میں attempt کرنا بہترین طریقہ ہے اچھے نمبر حاصل کرنے کا۔ ⏳✍️ دوسری بات، تیاری کے لیے سب سے آسان طریقہ ہے ہر Subject کے lectures کو کم از کم دو بار دیکھنا۔ Concepts کو ایک کہانی کی طرح سمجھنا اور Ratta memorization سے بچے۔ Exact الفاظ word to word یاد کرنے کی ضرورت نہیں ہے؛ بس concepts کو کلیئر کرنا ضروری ہے۔ جب آپ ان concepts کو سمجھ جاتے ہیں، تو Paper میں اپنے Concepts کو Explain کرنے سے بہتر نمبر حاصل کر سکتے ہیں۔ 🎥📖 اس کے علاوہ، اگر آپ کے پاس update HIGHLITED Handouts ہیں، تو انہیں بھی ایک بار ضرور پڑھ لیں۔ ✨ پیپر کے دوران، یاد رکھیں کہ ہر سیکشن attempt کرنا ہے، چاہے وہ short questions ہوں، long questions ہوں، یا multiple-choice questions (چاہے وہ choice-based ہی کیوں نہ ہوں)۔ یہ تب ہی ممکن ہے جب آپ اپنا وقت اچھے طریقے سے Manage کریں گئے۔ اس لیے کوئی بھی سوال skip نہ کریں۔ ✅✏️ آخر میں، files پر وقت ضائع نہ کریں۔ تیاری کا سب سے بہترین طریقہ ہے lectures اور handouts کو پڑھنا ہے Files کے لیے اگر آپکے پاس وقت بچتا ہے تو آخر میں ایک نظر دیکھ لے ورنہ لازمی نہیں۔✨ Good luck for your exam----💫
❤️ 👍 🌸 🌹 👌 💫 🤍 🥰 🫀 39

Comments