Jobs & Energy News - Gulf & EU (Onshore,Offshore,Oil&Gas,Refinery,Petrochemical,PowerPlant)
Jobs & Energy News - Gulf & EU (Onshore,Offshore,Oil&Gas,Refinery,Petrochemical,PowerPlant)
June 13, 2025 at 01:51 AM
انڈسٹری کے ساتھ ہنر کا نیا سفر! 🇵🇰 وزیراعظم پاکستان کے اسپیشل انیشیٹو کے تحت نوجوانوں کے لیے مفت فنی تربیت کا زبردست موقع ! 3 سے 6 ماہ کے مفت کورسز ماہانہ وظیفہ: 10,000 روپے ٹیکسٹائل، نٹنگ مشین آپریٹر جیسے شعبہ جات میں ہنر حاصل کریں کلاسز کا آغاز: 25 جون 2025 درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ: 20 جون 2025 تعلیمی قابلیت: میٹرک تا انٹرمیڈیٹ اپلائی کریں: nsis.navttc.gov.pk
Image from Jobs & Energy News - Gulf & EU (Onshore,Offshore,Oil&Gas,Refinery,Petrochemical,PowerPlant): انڈسٹری کے ساتھ ہنر کا نیا سفر! 🇵🇰 وزیراعظم پاکستان کے اسپیشل انیشیٹ...

Comments